ہندستان کوکا کولا بیوریجز کے وفد نے کی تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات
ہندستان کوکا کولا بیوریجز (ایچ سی سی بی) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے بروز پیر وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی سے سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت ہمانشو پریادرشی نے کی جس میں