وزیراعلیٰ نے متوفی سوئگی بواے کے خاندان کو 2 لاکھ کی امداد حوالے کی
وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے سوئگی ڈیلیوری بوائے محمد رضوان کے خاندان کو 2 لاکھ روپئے کی مالی امداد فرا ہم کی ہے۔ جو چار ماہ قبل ڈیوٹی کے دوران حادثاتی طور پر فوت ہوگیا