شرمیلا کے فرزند کی شادی،جگن موہن ریڈی نے بھانجے شادی میں نہیں کی شرکت
آندھراپردیش کانگریس پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا کے فرزند وائی ایس راجہ ریڈی کی شادی کی تقریب میں ریاست کے وزیراعلی اور دلہے کے مامو وائی ایس جگن موہن ریڈی نے شرکت نہیں کی۔