اے پی:ہڑتالی سینی ٹیشن ورکرس نے سڑک پر کچرا کی صفائی سے کمشنر بلدیہ کو روک دیا

ضلع نندیال کے آلہ گڈہ میں سینی ٹیشن ورکرس نے کمشنربلدیہ اے وی رمیش بابو کو روک دیا جو سڑکوں سے کچرا صاف کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔صفائی ورکرس اپنے دیرینہ حل طلب مسائل