اراضی قبضہ معاملہ سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ سابق وزیر ملاریڈی

حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے سابق وزیر ملا ریڈی نے کہا ہے کہ قبائلیوں کی اراضی پر قبضہ کے معاملہ سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ضلع میڑچل، موڑو چنتا پلی منڈل میں اراضی