عدالت فیصلہ دیتے وقت ردعمل کے بارے میں نہیں سوچتی: چیف جسٹس چندر چوڑ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ عدالت کے فیصلے کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ مقننہ کسی بھی فیصلے میں کمی کو دور کرنے کے لیے نیا اصول بنا سکتی