31جنوری تک راشن کارڈ رکھنے والے ای کےوائی سی کریں مکمل۔ محکمہ سیول سپلائیز کی مہلت میں توسیع
محکمہ سیول سپلائیز نے راشن کارڈ رکھنے والوں کو31 جنوری 2024 تک ای کے وائی سی مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ سیول سپلائیز کمشنر دیویندر سنگھ چوہان نے ہفتے کے روز احکام جاری