تلنگانہ:کانگریس لیڈروویک وینکٹ سوامی کی ریلی پر بی آرایس کارکنوں کا حملہ
تلنگانہ کے کانگریس لیڈروویک وینکٹ سوامی کی ریلی پر بی آرایس کے کارکنوں نے حملہ کردیا۔ یہ ریلی جیت کے جشن کے موقع پر نکالی جا رہی تھی ۔حملہ میں کانگریس کے بعض کارکن زخمی
تلنگانہ کے کانگریس لیڈروویک وینکٹ سوامی کی ریلی پر بی آرایس کے کارکنوں نے حملہ کردیا۔ یہ ریلی جیت کے جشن کے موقع پر نکالی جا رہی تھی ۔حملہ میں کانگریس کے بعض کارکن زخمی
حیدرآباد۔حال ہی میں جی بی جے پی سے کانگریس میں شامل ہوئے۔ وویک وینکٹ سوالی اور ان کے بھائی۔ ونود کے گھر اور کاروباری مراکز پر انکم ٹیکس کے چھاپے مارے گئے ہیں۔ حیدرآباد میں