1. Home
  2. Charminar Express

Tag: Charminar Express

ٹرین حادثہ ریاستی وزیر کا اظہار افسوس، پونم پربھاکر نے زخمیوں کو بہتر علاج کرنے کی دی ہدایت

وزیر پونم پربھاکر نے نامپلی ریلوے اسٹیشن پر چارمینار ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیر پونم پربھاکر نے کہا کہ ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ۔ حیدرآباد ضلع کے

نامپلی اسٹیشن میں چارمینار ایکسپریس پٹریوں سے اتر گئی، دس مسافرین معمولی زخمی

حیدرآباد کے نامپلی ریلوے اسٹیشن پر چارمینارایکسپریس ٹرین پٹریوں پر سے اترگئی۔یہ ٹرین چینئی سے حیدرآباد پہنچی تھی کہ نامپلی ریلوے اسٹیشن پر یہ اس کی تین بوگیاں پٹریوں پر سے اترگئیں اور اس ٹرین