پسماندہ طبقات کےلئے مرکزمیں علیحدہ وزارت کی ضرورت۔ بی سیز کی فی الفور مردم شماری ہو،مدھیہ پردیش میں ”پیڈت ادھیکاریاترا“سے کویتا کا خطاب

بی آر ایس لیڈر و رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کے کویتا نے واضح کیاکہ ریاست تلنگانہ کے حصول کےلئے بھارت راشٹرا سمیتی کے سربراہ کے چندرشیکھر راﺅ کی تحریک سب کےلئے متاثر کن ہے۔