تلنگانہ اورآندھراپردیش میں مویشیوں کا تہوار کنوما منایا گیا
دونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش میں سنکرانتی تہوار کے تیسرے دن آج مویشیوں کا تہوار کنوما منایاگیا۔ اس موقع پر خاص طور پر دیہی علاقوں میں عوام مویشیوں اور زرعی آلات کی پوجا کرتے ہیں۔ کسانوں