کیش فار ووٹ کیس۔ 16 اکٹوبر کو عدالت میں حاضر ہونے تلنگانہ وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کو ہدایت

حیدرآباد کی ایک عدالت میں منگل کو کیش فار ووٹ کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے تلنگانہ کے وزیر اعلی اے ریونت ریڈی کو 16 اکتوبر کو عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دیا