حیدرآباد میں کوویڈ کے کیسس میں اضافہ لیکن تشویش کی کوئی بات نہیں۔ سپرنٹنڈنٹ فیور ہاسپٹل

حیدرآباد ۔ کوروناکے بڑھتے معاملوں پر حکومت نے تمام اسپتالوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ فیور ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شنکر نے کہا ہے کہ شہر میں اس وقت کوویڈ کے کیسس میں بتدریج اضافہ