تلنگانہ:قواعد کی خلاف ورزی۔ 15پرائیویٹ ٹراویلس کی بسوں کے مالکین پر مقدمہ

قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چلائی جانے والی 15پرائیویٹ ٹراویلس کی بسوں کے مالکین کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔شہرحیدرآباد کے ایل بی نگرچنتل کنٹہ کے قریب آرٹی او عہدیداروں نے پرائیویٹ ٹراویلس کی بسوں