ریپ کی جھوٹی شکایت کی دھمکی دے کر رقم کا مطالبہ۔ چالباز خاتون گرفتار

حیدرآباد ۔ ایک چالباز بلیک میلر خاتون کو حیدرآباد کی کاچیگوڑہ پولیس نے گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے بموجب 30سالہ نعیمہ سلطانہ اس علاقہ کے ویمنس ہاسٹل میں مقیم تھی جو پہلے بھی بلیک میل کرکے رقم