باراتیوں سے بھری بس شعلہ پوش۔ 6 افراد زندہ جل کر ہلاک

باراتیوں سے بھری بس الکٹرک شاک کے نتیجہ میں شعلہ پوش ہوگئی اس دلخراش حادثہ میں 6 باراتی زندہ جل کرہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اتر پردیش کے غازی پور میں ’مردا‘ علاقہ کے مہاہر دھام