1. Home
  2. building

Tag: building

حیدرآباد پرانے شہر مدینہ سرکل کے قریب عمارت میں آتشزدگی

حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقہ مدینہ سرکل کے قریب نایاب ہوٹل سے متصل ایک عمارت میں جمعہ کی صبح آگ لگ گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی لوگوں کے مطابق آگ ایک عمارت کی

بازار گھاٹ واقعہ، عمارت کے مالک کے خلاف کیس درج

حیدرآباد۔ شہر کے بازار گیٹ علاقہ میں پیش آئے آگ لگنے کے واقعہ میں پولیس نے عمارت کے مالک کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے

حیدرآباد میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ 9 ہلاک

حیدرآباد۔ شہر کے نامپلی بازار گھاٹ علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ میں بھیانک آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں نو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق بازار گھاٹ میں واقع ایک

طالب علم نے کالج کی عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

حیدرآباد۔انجینئرنگ کے طالب علم نے خود کشی کرلی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میڑچل میں پیش آیا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق ضلع راجنہ سرسلہ سے تعلق رکھنے والا سنجے نامی 21 سالہ طالب