اے پی:بھینسا کے حملہ میں ایک خاتون زخمی

بھینسا کے حملہ میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع اننت پور کے سولا پورم گاوں میں پیش آئی۔تفصیلات کے مطابق یہ خاتون جس کی شناخت رسولماں کے طورپر کی گئی ہے،