قتل کے بعد لڑکی کی نعش کو جلا دیا گیا

ریاست تلنگانہ کے ضلع کاما ریڈی میں ایک لڑکی کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اور اس کی لاش کو نذر آتش کیا گیا ۔یہ واردات سدا شو نگر منڈل کے بھوپم پلی