کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کی اطلاعات غلط، بی آر ایس رکن اسمبلی پرکاش گوڑ کی وضاحت
حیدرآباد ۔ بی آر ایس کے رکن اسمبلی پرکاش گوڑ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ کانگریس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ اطلاع سراسر غلط ہے۔