بی آرایس حکومت نے دریائےکرشنا کے پانی پر تلنگانہ کےحق کا تحفظ نہیں کیا:جیون ریڈی
کانگریس کے رکن قانون سازکونسل جیون ریڈی نے الزام لگایا کہ پالمورو۔رنگا ریڈی پروجیکٹ پرموجودہ حکومت توجہ مرکوز کرناچاہتی ہے جبکہ سابق بی آرایس حکومت اس پراجکٹ کے سلسلہ میں صرف مکتوبات تحریر کرنے تک