پرکاشم بیاریج پر پھنسی کشتیوں کو پلان بی کے تحت ٹکڑوں میں کاٹا جائے گا۔

وجئے واڑہ: پرکاشم بیاریج پرپھنسی بڑی کشتیوں کو ہٹانے کے ابتدائی آپریشن میں ناکامی کے بعد عہدیداروں نے پلان بی کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشتیوں کو منتقل کرنے کے لیے بھاری کرینوں