حیدرآباد۔ ٹینک بنڈ پر برتھ ڈے پارٹی مناتے ہوئے کیک کاٹنے والوں کی اب خیر نہیں ہے۔ حسین ساگر پر اب سالگرہ کا کیک کاٹنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب