ریزرویشن کو 50سے بڑھاکر65 فیصد کرنےبہار حکومت کے فیصلے کو پٹنہ ہائی کورٹ کیا منسوخ

بہار میں نتیش کمار حکومت کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب جمعرات کو پٹنہ ہائی کورٹ نے ریزرویشن کی حد 50 فیصد سے بڑھا کر 65 فیصد کرنے کے بہار حکومت کے فیصلے کو