معین آباد میں دستیاب جھلسی ہوئی نعش کی شناخت ۔ گمشدگی کا مقدمہ درج نہ کرنے کا پولیس پر الزام۔ سب انسپکٹر کے خلاف اعلیٰ حکام کی کاروائی

حیدرآباد ۔جھلسی ہوئی حالت میں معین آباد پولیس کو دستیاب نعش کی شناخت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چار دن قبل معین آباد پولیس کو ایک لڑکی کی نعش مشتبہ حالت میں جھلسی ہوئی دستیاب