سرکاری ملازمین کو ایک تاریخ کو دی جارہی ہیں تنخواہیں: بھٹی وکرامارکا
تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات پر قابو پاتے ہوئے پہلی تاریخ کو سرکاری ملازمین تنخواہیں ادا کی جارہی ہیں اور اس کا سہرا کانگریس حکومت کے سر
تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات پر قابو پاتے ہوئے پہلی تاریخ کو سرکاری ملازمین تنخواہیں ادا کی جارہی ہیں اور اس کا سہرا کانگریس حکومت کے سر
مائناریٹی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن (میوا) نرمل کے صدر شیخ شبیرعلی کے بموجب 3 جنوری2024 کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر دفاتر معتمدی، حیدرآباد میں ریاستی نائب وزیراعلی جناب بھٹی وکرامارکا اور ریاستی وزیر برائے مال،