بھدراچلم میں دریائے گوداوری کی آبی سطح میں اضافہ پر سیلاب کی پہلی وارننگ جاری
بھدراچلم: بھدرادری کتہ گوڑیم ضلع کے بھدراچلم میں پہلے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی کیونکہ جمعرات کی صبح تک دریائے گوداوری میں پانی کی سطح 44.3 فٹ تک بڑھ گئی۔ اس اضافے