ریونت ریڈی انتخابی شیڈول جاری ہونے سے پہلے انتخابی وعدے پورے کریں، ورنہ کانگریس زمین دوز ہوگی، کے ٹی آر

بی آر یس پارٹی کے کارگذار صدر کے تارک راما راؤ نے کہا کہ سورج بادل چھپ جانے سے اس کی اہمیت کم نہیں ہوتی اسطرح کا معاملہ بی آر یس پارٹی کا ہے ۔