تلنگانہ اسمبلی میں ذات پر مبنی مردم شماری کی قرارداد،متفقہ طورپر منظور کرنے پر تمام جماعتوں سے وزیر بی سی ویلفیر کا اظہار تشکر
تلنگانہ کے وزیر بہبودی پسماندہ طبقات پونم پربھاکر نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی مہم کے دوران ذات پر مبنی مردم شماری کروانے کا وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے ذات