سابق ڈپٹی میئر بابا فصیح الدین کانگریس میں شامل

حیدرآباد ۔جی ایچ ایم سی، کے سابق ڈپٹی میئر بابا فصیح الدین بی آر ایس پارٹی سے مستفی ہوگئے۔ انہوں نے بی آر ایس سربراہ چندر شیکھر راؤ کو مکتوب استعفیٰ روانہ کردیا۔ بعدازاں جمعرات