وزیراعلی تلنگانہ نے نئے سال کی تقریب میں شرکت کی

وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے حیدرآباد میں آئی اے ایس عہدیداروں کی تنظیم کی جانب سے منعقدہ نئے سال کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے آئی اے ایس عہدیداروں کو نئے سال کی مبارکباد