اسد الدین اویسی نے جشن یوم جمہوریہ میں لیا حصہ۔ پرانے شہر میں لہرایا قومی پرچم
صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر جمعہ کے روز حیدرآباد کے پرانے شہر مدینہ سرکل میں ترنگالہرایا۔ ہر سال کی طرح اسدالدین اویسی نے تاریخی چارمینار کے