23 جولائی سے تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس،25 کو بجٹ ہوگا پیش

حیدرآباد: تلنگانہ ریاستی قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 23 جولائی سے شروع ہوگا جبکہ قانون ساز کونسل کا اجلاس ایک دن بعد شروع ہوگا۔ گورنر سی پی رادھا کرشنن نے جمعرات کو اسمبلی اور