ڈانٹ سے ناراض طالب علم نے کلاس روم میں چاقو سےحملہ کرکے ٹیچر کا قتل کردیا

امتحان میں کم نشانات لانے پر ڈانٹے پر گیارہویں جماعت کے طالب علم نے کلاس میں ٹیچر پر چاقو سے حملہ کرکے قتل کر دیا۔یہ واقعہ آسام میں کے پرائیوٹ اسکول میں پیش آیا، مہلوک