تلنگانہ کی میڈارم جاترا کیلئے سیکوریٹی کے وسیع انتظامات
میڈارم جاترا کیلئے سیکوریٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔اس چارروزہ جاترا میں ایک کروڑ50لاکھ سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے جس کے سلسلہ میں تلنگانہ حکومت کی جانب سے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

جنوبی ہند کے کمبھ میلے کے طورپر مشہور میڈار م جاترا جسے سمکاسارالماں جاترا بھی کہا جاتا ہے کے سلسلہ میں تلنگانہ حکومت کی جانب سے بڑے پیمانہ پر انتظامات کئے جارہے ہیں۔اس جاترا کا