کمشنر جی ایچ ایم سی کا دورہ سرور نگر،شہریوں نے جھیل سے پیدامسائل سے واقف کروایا
کمشنر گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)رونالڈ روز کے دورہ کے دوران شہرحیدرآباد کی سرورنگر جھیل سے پیدامسائل سے گرین پارک اور تپون کالونی کے رہنے والوں نے واقف کروایا۔ مقامی افراد نے اس آبی ذخیرہ