5 انتخابی وعدوں پر عمل آوری کو آندھراپردیش کابینہ کی منظوری
آندھراپردیش کابینہ میں اسمبلی انتخابات میں عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کو منظوری دی۔ چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو کی صدارت میں کابینہ کا پہلے اجلاس میں 5 انتخابی وعدوں کی تکمیل کو منظوری