کھمم ایم پی ٹکٹ کیلئے بھٹی وکرامارکا کی اہلیہ کی درخواست

حلقہ پارلیمنٹ کھمم سے ایم پی کے ٹکٹ کے لیے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا کی بیوی نے درخواست داخل کی ہے۔ وہ قافلے کے ہمراہ حیدرآباد پہنچیں۔ بعد ازاں انہوں نے گاندھی بھون میں