آندھراپردیش کے ضلع گنٹور میں اسہال سے ایک اور شخص کی موت

آندھراپردیش کے ضلع گنٹور میں اسہال(ڈائریا) سے ایک اور شخص کی موت ہوگئی۔ ریل پیٹ سے تعلق رکھنے والے شیخ اقبال گورنمنٹ جنرل ہاسپٹل گنٹور(جی جی ایچ)میں چار دنوں سے زیرعلاج تھے۔ گنٹور کے مختلف