جاب کیلنڈر بوگس، 2 لاکھ نوکریاں نہیں دینے پر راہل گاندھی معافی مانگیں، کےٹی آر کی مانگ۔احتجاجی ایم ایل ایز گن پارک سے گرفتار

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی میں اصل اپوزیشن بی آر ایس ، نے حکمراں جماعت کانگریس کی جانب سے جاری کردہ جاب کیلنڈر کو بوگس قرار دیا۔ اور جاب کیلنڈر پر ایوان میں بحث کی مانگ کو