1. Home
  2. Anantapur

Tag: Anantapur

الگ الگ سڑک حادثات میں سات افراد ہلاک۔ اننت پور، تروپتی اضلاع میں ہوئے حادثے۔

امراوتی: آندھراپردیش کے اننت پور اور تروپتی اضلاع میں اتوار کو دو الگ الگ سڑک حادثات میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ اننت پور ضلع میں، بُکراایاسمدرم کے قریب ایک انووا کار ایک لاری سے ٹکرا

اننت پور : کار اور لاری کے تصادم میں تین افراد کی موت

اننت پور: لاری سے کار کی ٹکر سے دو خواتین سمیت تین افراد کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ بدھ کو آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع کے تادپتری منڈل میں ونگونورو کے قریب پیش

اے پی:بولیرو گاڑی الٹ گئی ۔20مزدور زخمی

ضلع اننت پور میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 20افرادزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے اورواکونڈہ کے حدود میں مزدوروں کو لے جانے والی بولیروگاڑی کے الٹ جانے کے نتیجہ میں پیش آیا۔ اس حادثہ میں

ایک کروڑ 75 لاکھ روپے نقد رقم ضبط

ریاست آندھرا پردیش ضلع اننت پور کی پولیس نے ایک کروڑ 75 لاکھ روپے نقد رقم ضبط کر لی۔ پولیس کے مطابق ویڑا کاناکلو چیک پوسٹ کے پاس کار میں رقم منتقل کی جا رہی