بلقیس بانو کیس کے تمام مجرم دوبارہ جیل پہنچ گئے
بلقیس بانو کیس کے تمام 11 قصورواروں نے اپنے آپ کو جیل حکام کے حوالہ کردیا۔ اتوار کی رات دیر گئے سخت پولیس سیکوریٹی انتظامات کے درمیان ان تمام نے گودھرا سب جیل میں خودسپردگی