راجناتھ سنگھ نے حیدرآباد میں ایئر فورس اکیڈمی میں کمبائنڈ گریجویشن پریڈ کا جائزہ لیا
حیدرآباد ۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے حیدر آباد کے ڈنڈیگل میں واقع ایر فورس اکیڈیمی میں کمبائنڈ گریجویشن پریڈ کی سلامی لی۔ ہندوستانی فضائیہ کی مختلف شاخوں کے 212 عہدیداروں نے اس تربیت