اویسی نے حیدرآباد میں انہدامی کاروائی کی مذمت کی، حکومت پر لگایا تعصب کا الزام
حیدرآباد: کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسٹ مانیٹرنگ اینڈ پروٹیکشن ایجنسی (HYDRAA) کے ذریعہ حیدرآباد اور اس کے اطراف