بیرسٹر اسد الدین اویسی کو مل رہی ہے جان سے مارنے کی دھمکیاں

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی کو جان سے مارنے کی لگاتار دھمکیاں مل رہی ہیں۔ یہ دھمکیاں انہیں ایس ایم ایس اور فون