خاتون سیکوریٹی گارڈ کو ہراسانی۔ سپروائزر کے خلاف کیس درج

حیدرآباد ۔ خانگی ہاسپٹل کی خاتون سیکوریٹی گارڈ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں ایک سیکوریٹی سپروائزر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق بنجارہ ہلز روڈ