آسام میں سی اے اے کے خلاف اپوزیشن کابند ۔ بند سے ہوگاروزانہ 1643 کروڑ روپےکانقصان،مظاہرین سےکریں گے بھرپائی‘ ڈی جی پی
آسام میں سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ریاست کی اپوزیشن پارٹیوں نے ریاست گیرسطح پر بند منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن فورم آسام (یو او ایف اے) نے اعلان کیا ہے