آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد نریندرمودی کا آج کشمیر کا پہلا دورہ۔ سخت ترین سیکوریٹی انتظامات
وزیراعظم نریندر مودی انتخابی تواریخ کے اعلان سے قبل مشن موڈ میں ریاستوں اورمرکزی زیرانتظام علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ترقیاتی کاموں کا آغاز کررہے ہیں۔وہ آج سرینگر کا دورہ کررہے ہیں۔ آرٹیکل 370 کی