کرناٹک: ناصرحسین کی جیت کے جشن میں لگے پاکستان نواز نعرے، بی جےپی کا دعویٰ

کرناٹک سے راجیہ سبھا کے لئے کانگریس کے تین ارکان منتخب ہوئے ہیں۔ تینوں میں ایک نام ناصر حسین کا ہے۔ ناصر حسین کی کامیابی کے بعد ان کے حامیوں نے جشن منایا۔ اور جشن