گلے میں مُرکُل کا ٹکڑا پھنس گیا۔ ایک شخص کی موت

ریاست تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آباد میں مُرکُل کا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے کی وجہ سےایک شخص کی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق 65 سالہ رنگار راو منچریال مستقر میں واقع ہمالی